Zona de identificação
Código de referência
Título
Data(s)
Nível de descrição
Dimensão e suporte
1 digital image
Zona do contexto
História do arquivo
Fonte imediata de aquisição ou transferência
Zona do conteúdo e estrutura
Âmbito e conteúdo
WITH PEOPLE OF TOZ VRLD FIGHTING FOR PEACE برٹش ایفرو ایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے سیکرٹری محمد عارف نئی دہلی میں جنوبی افریقہ کے مسئلہ پر خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں دہلی میں ایفرو ایشین پیلپز سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کی ، دیں کا نفرنس لندن (پ ر) برٹش ایفرو ایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے ایک وند نے دہلی میں منعقدہ الیفرد ایشین پیلپز سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کی ساتھ میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس وفد کی قیادت آر گنائزیشن کے سیکر ٹیری محمد عارف نے کی ۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے سیاستدانوں دانشور کا اور عالمی امن کی تحریکوں سے وابستہ ممالک کے ایک ہزار وفود نے شرکت کی جبکہ افریقہ، ایشیا اور دیگر ممالک سے کا نفرنس کو حمایت کے پیغامات بھیجے گئے۔ ۲۴ سے ۲۸ اکتوبر تک جاری رہنے والی اس عالمی کانفرنس کا افتتاح بھارتی وزیر اعظم راجیوگاندھی نے کیا۔ کانفرنس کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت محمد عارف او را فریق نیشنل کانگریس کے سیکر ٹیری الفرڈ انزو نے مشترکہ طور پر کی۔ اس اجلاس میں جنوبی افریقہ میں انسانی حقوق کے مسئلہ کو زیر بحث لایا گیا ۔ بعد ازاں برٹش الغفر واتشین برٹش ایفرو ایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے سیکرٹری محمد عارف نئی دہلی سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے دند نے محمد عارف کے ہمراہ بھارتی وزیر اعظم بھارت کے صدر سے مصافحہ کر رہے ہیں اور صدر سے ایک خصوصی ملاقات بھی کی ۔ نیز مسٹر محمد عارف نے کانفرنس فلسطین اور جنوبی افریقہ کی آزادی کی تحریکوں کے تحفظ کی اشد ضرورت ؟ میں تیسری دنیا کے قرضہ جات کے موضوع پر اپنا ایک مقالہ بھی پڑھا رند کے ایک ممر مسعود خان نے اپنی تقریر میں کہا کہ سامراج کی ریشہ جس میں انہوں نے عالمی معیشت کے استحکام کو درپیش خطرات پر روشنی دوانیوں سے دنیا کے ایک بڑے حصے میں بھوک اور افلاس کی صورتحال ڈالی ۔ واضح رہے کہ اس کا نفرنس میں شریک ۸۵ ممالک کے وفود کی انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے ۔ کانفرنس میں (ایسو ) کی جانب سے موجودگی میں برٹش ایفرو ایشین سائیڈ ریٹڈ آرگنائزیشن کو تالیوں کی اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ایا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے کے مالک گونج میں متفقہ طور پر تسلیم کئے جانے کا پہ جانے کا پر جوش طریقے سے خیر مقدم کے درمیاں کے درمیان ہم آہنگی اور ترقی کو ادبیت دی جائے گی ۔ امریکہ اور سوویت کیا ۔ اور انسانی حقوق کے سلسلہ میں عالمی سطح پر برٹش سالیڈیر لی یونین کے مذاکرات علاقائی تنازعات کے حل کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ آرگنا ئزیشن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کا نفرنس میں پاکستان سے آئے ہوئے وفد کی قیادت ولی خان کر رہے تھے ۔ یہ دند ۱۸ر جنل مرزا اسلم بیگ نے افراد پر مشتمل تھا جس میں معراج خالد عبد اللہ ملک معراج محمد خان ، طاہرہ فوجی مشقوں کے علاقہ کا معائنہ کیا مظہر علی، خدیجہ گوہر کے علاوہ اور بہت سے افراد شامل تھے۔ کانفرنس سیالکوٹ ( ج ن ) چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل مرزا میں پڑھے جانے والے مقالات اور تقاریر میں اس بات پر زور دیا اسلم بیگ نے مشقوں کے علاقہ میں جاکر مختلف دستوں کا معائنہ کیا۔ گیا کہ سامراج اپنی جبر و استحصال کی پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے عالمی جب وہ پہیلی پیڈ پر اترے تو وہاں سے مشقوں کے ہیڈ کوارٹر گئے۔ جہاں امن کو سبوتاژ کرنے کی جن کوششوں میں مصروف ہے ۔ اس پر کڑی کور کمانڈر لیفٹنٹ جزل پیر داد خان نے انہیں مشقوں کے بارے میں بتایا۔ وہاں سے جنرل مرزا اسلم بیگ فارمیشن ہیڈ کوارٹر گئے اور مشقوں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ نیز بین الاقوامی امن کے امکانات کے کا علاقہ دیکھنے کے علاوہ جوانوں سے ملے۔ جنرل مرزا اسلم بیگ نے حوالہ سے تخفیف اسلحہ کے سلسلہ میں ہونے والی پیش رفت عالمی امن جوانوں کی پیشہ ورانہ تیاری پر انہیں شاباش دی۔ شام کو جنرل مرزا کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ علاو ہ ازیں کا نفرنس میں نسل پرستی اسلم بیگ راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گئے۔ نو آبادیاتی نظام کے خاتمہ کی جدو جہد کو مستحکم کرنے اور نئے میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں سنی : لغاری نو آبادیاتی نظام کے خلاف اقوام عالم کی معاشی اور سیاسی آزادی کے تحفظ لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب اسمبلی کے قائد حزب کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ۔ کانفرنس میں محمد علیق فرما محمد عتیق فریدی نے کہا کہ اختلاف فاروق لغاری سے گذشتہ روز جب اخبار نویسوں نے یہ سوال سامراج انسانی حقوق کی پامالی اور آزادی اور سالمیت کے خلاف مسلسل کیا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور اسلامی جمہوری اتحاد کی مخلوط حکومت بنانے کی قیاس آرائیاں کی جاری ہے تو انہوں نے کہا کہ میں نے تو ایسی سازشوں میں مصروف ہے لہذا دنیا بھر میں آزادی کی تحریکوں خصوصاً کوئی بات نہیں سنی۔ Jang 13 Dec 1988