Part 10 - LA87 BAASO 1988 91 136 010

Original Digital object not accessible

Identity area

Reference code

MP-LA-87-136-10

Title

LA87 BAASO 1988 91 136 010

Date(s)

Level of description

Part

Extent and medium

1 digital image

Context area

Archival history

Immediate source of acquisition or transfer

Content and structure area

Scope and content

تابخانه انداز سے فصیل میں دوبارہ واپس اسے ہیں ۔ ہے کے پیشہ در کھلاڑیوں کے اک ٹورنا منٹ میں جانا اینڈرسن کا ۲۲ کی سزائے موت عمر قید میں بدل گیا ۱-۶ اور ۶-۲ سے شکست دی. ترکی میں کان میں دھماکہ ، ۶ ر افراد ہلاک پیشاور (نمائندہ جنگ) ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم بے نظیر نے قیدیوں کو جو رعایت دی تھی اس کے نتیجہ میں سنٹرل جیل پشاور سے ۱۵۰ قیدی رہا ہو چکے ہیں جبکہ ۲۲ قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے ان انقرہ، مغربی ترکی میں کو زی ترکی میں کوئلے کی ایک نجی کان میں زیر زمین ہونے میں عو میں عورتیں بھی شامل ہیں جیل حکام نے بتایا کہ ۱۲ قیدیوں کو جو پانچ لی عمر ساٹھ سال سے زائد تھی وزیر اعظم افراد ہلاک اور ام ردیگر شدید زخمی ہو گئے سال قید بھگت چکے تھے اور جنکی عمر سے والے دھما کہ میں 14افراد ہلاک اور ہم تھی کان کے ایک افسر نے بتایاکہ انقرہ کے یہ اہل مغرب میں اتے ایس کے حل سے رہا کر دیے گئے جموعی طور پر قیدیوں کو رعایت ملی ہے جن میں رہا ہونے والے ۱۵۰ قیدی بھی : کان میں دھما کہ تین سو فٹ گہرائی میں ہوا ۔ بادر کیا جاتا ہے کہ دھما کہ گئیں کے جمع ہونے سے ہوا ۔ زلزلہ کے متاثرین کے لئے جاپان کی امداد بھی شامل ہیں۔ امدادی سامان روس بیجا ٹوکیو، جاپان نے کہا ہے کہ وہ آرمینیا میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لئے ایک ارب دس کر وڑین (90 لاکھ ڈالر) نفت، اور یوگو سلاویہ کا طیارہ پریوان میں اترنے کے بعد دوسر ا سامان فراہم کر دیگا، وزارت خانہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے ماسکو (رائٹر) آرمینیا میں مریوان ایر پورٹ کے قریب یوگو سلاو بی کی حکومت ایک ارب بین نقد اور دس کروڑین مالیت کی ادویات خیمے ایر فورس کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا مقامی خبر رساں ایجنسی آرمن پریس کے ایڈیٹر نے یہ خبر دیتے ہوئے یہ نہیں بتایا کہ طیارے کمیل، بجلی کے جبر سیڑا اور دوسری اشیاء فراہم کرے گا. میں کتنے افراد سوار تھے۔ اور یہ کہ حادثے میں کوئی شخص زندہ بچ بھی ہے۔ امریکی جہا نہوں نے بارودی سرنگ تباہ کر دی یا نہیں فوری طور پر حادثے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی ۔ یوگو سلا دیا بحرین، امریکی بحریہ نے بحرین کے قریب وسطی خلیج می تیرنے والی کی خبر رساں ایجنسی تبجنگ نے کہا کہ حادثہ مریوان میں اترنے سے ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا ہے ۔ جہاز رانی کے ذرائع نے بتایا ہے تھوڑی دیر قبل پیش آیا اور اس میں طیارے کے عملے کے سات کے کہ بحرین کے کوسٹ گارڈز نے اتوار کے روز یہ بارودی سرنگ دیکھی سات ارکان ہلاک ہو گئے تنجنگ کے مطابق طیارہ آرمینیا میں زلزال کے متاثرین کیلئے سامان لے جارہا تھا اور یہ اتوار کے روز سکو بیچ سے روانہ تھی، کئی ماہ کے دوران وسطی خلیج میں ملنے والی یہ پہلی بارودی سرنگ ہے۔ ہوا تھا۔ دو روز کے دوران یہ دوسرا طیارہ ہے جسکو حادثہ پیش آیا لندن میں ٹرینوں کے درمیان. برطانیہ کے معروف ترین کلیپم جنکشن پر ایک ٹرین نے دوسری روس کے زلزلہ زدگان کیلئے برطانوی امداد رات گئے تک پٹڑیوں ندن (نمائندہ جنگ) روس کے علاقہ آرمینیا میں زلزلہ سے ہونے لندن (رائٹر) کل صبح یہاں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم اور تیسری ٹرین کی ان دونوں کے ملبے پر گر پڑنے سے کم از کم ۳۶ افراد ہلاک اور والی تباہ کاری کے نتیجہ میں برطانیہ سے بڑے پیمانے پر ادویات اور دوسرا ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے ۔ گذشتہ ۳۶ سال کے عرصہ میں برطانیہ امدادی سامان اور نقدر قم روس بھیجی جارہی ہے ریڈ کراس اور دوسرے خیرات میں ٹرینوں کا یہ سب سے ہولناک حادثہ پیر کی صبح برطانیہ کے مصروف ادارے شیت روز امدادی سامان اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں اخبارات کے ترین کلیپم جنکشن کے قریب ہوا ایمبولینس سروس کی ترجمان کرس مرور گروپ کے مالک نے اپنے ذاتی طیارہ میں لاکھوں پونڈ کی مالیت ویب نے بتایا کہ سہ پر تک کافی افراد باد شدہ ٹرینوں کے اندر پھنسے ہوئے تھے اور یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ان میں سے کتنے افراد کے بازو یاں کی امدادی اشیاء دائر کی ہیں جبکہ ملیہ میں سے لگوں کو نکالنے کیلئے خصوصی ٹانگوں کو کاٹنا پڑے گا تا کہ انہیں کسی طرح باہر نکلا جاسکے ۔ ساؤتھ مشینیں اور لندن فائر بریگیڈ کے ماہرین بھی روس بھیجے گئے ہیں ۔ لندن میں کلیہم جنکشن کے پاس جائے حادثہ پر امدادی جماعتیں جنیوا میں آج جنرل اسمبلی فلسطین پر بحث کریگی یاسر عرفات اسرائیل کو اسکی ۱۹۶۷ء کی پہلی سرحدوں کے اندر تسلیم کر لیں گے بیت المقدس رائٹر یا پی ایل او کے چیرین یا سر عرفات کے میاسی کے اندر تسلیم کر لیں گے ۔ ایک اسرائیلی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں مشیر بصام ابو شریف نے کہا ہے کہ یا سر عرفات جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل نے کہا کہ پی ایل او کے چیر مین جنرل اسمبلی میں گذشتہ ماہ الجزیرہ میں فلینی اسمبلی سے اپنے خطاب میں اسرائیل کو اس کی ۱۹۶۷ ء سے پہلی کی سرحدی قومی کونسل کی جانب سے منظور کردہ قرار دادوں کی وضاحت کریں گے ۔ یاد رہے کہ فلسطین پر جنرل اسمبلی کا اجلاس منگل کو ہونے والا ہے ۔ انہوں ضمنی انتخابات سے پہلے شناختی کارڈ کہا یا سروفات واضح الفاظ میں بات کریں گے۔ وہ پوری دنیا کو اسلام آباد (نمائندہ جنگ) معلوم ہوا ہے کہ مک میں ضمنی انتخابات فلسطینی قومی کونسل کے اجلاس کے دوران کئے گئے تاریخی فیصلوں کے سے قبل ما رائے دہندگان کو قوی شناختی کارڈ جاری کردیے جائیں گے مطلب کی وضاحت کریں گے۔ خاص طورپر قیا متحدہ کی قراردادوں کی اس ضمن میں ڈائریکٹر جنل رجسٹریشن کی جانب سے متعلقہ حلقوں میں منظوری جس کا مطلب اسرائیلی ریاست اور فلسطینی ریاست کے وجود گشتی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ یہ ٹیمیں تو می شناختی کارڈ بنانے کی کے حق کو تسلیم کرنا ہے ۔ بصام ابو شریف نے کہا کہ پی ایل او صرف مغربی سہولت مہیا کرنے کی غرض سے لوگوں کے گھروں کے دروازوں پر خود کنائے اور غزہ کی پٹی میں ریاست کا قیام چاہتی ہے جن پر اسرائیل نے جائیں گے ۔ ۱۹۶۷ء کے بعد سے قبضہ کر رکھا ہے ۔

Appraisal, destruction and scheduling

Accruals

System of arrangement

Conditions of access and use area

Conditions governing access

Conditions governing reproduction

Language of material

    Script of material

      Language and script notes

      Physical characteristics and technical requirements

      Finding aids

      Allied materials area

      Existence and location of originals

      Existence and location of copies

      Related units of description

      Related descriptions

      Notes area

      Alternative identifier(s)

      Access points

      Subject access points

      Place access points

      Name access points

      Genre access points

      Description control area

      Description identifier

      Institution identifier

      Rules and/or conventions used

      Status

      Level of detail

      Dates of creation revision deletion

      Language(s)

        Script(s)

          Sources

          Digital object (External URI) rights area

          Digital object (Reference) rights area

          Digital object (Thumbnail) rights area

          Accession area